پاکستان میں پشتونوں کے احتجاج سے دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا، اشرف غنی

| وقتِ اشاعت :  


کابل: افغان صدرڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان میں وکلا کی تحریک کامیاب ہوئی تھی توقع ہے کہ اپنے علاقے میں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پشتون بھی کامیاب رہیں گے ۔



بلوچستان سے سینٹ الیکشن میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے والوں سے پوچھا جائے انہیں کون سامنے لیکرآیاہے،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلو چستان نیشنل پا رٹی کے سر براہ سردار اختر جا ن مینگل نے کہا ہے کہ بلو چستان سے سینیٹ الیکشن میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے والوں سے پو چھا جا ئے کہ انہیں کو ن سا منے لیکر آ یا ہے جو ان کو میدان میں اتار چکے ہیں ۔



پی پی کا بلوچستان سے سیٹ انتخابات نہ لڑنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر میر حاجی علی مدد جتک نے کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پر بلوچستان حکومت گرائے جانے کے بعد بہت سے الزامات لگائے گئے آنے والے سینٹ انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی بھی امیدوار حصہ نہیں لے رہا تاہم ہمارے کچھ دوست میدان میں ضرور ہیں وہ جیتیں گے ،ہر انسان کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں ۔



کلی اسماعیل قتل واقع بھائی کا ڈی این اے میچ کر گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کلی اسما عیل میں 13 سالہ طیبہ سے زیادتی کے بعد قتل کے معاملے میں پنجاب فرانزک لیب بھیج جانیوالی ڈی این اے رپورٹ بلوچستان پولیس کو موصول ہو گیا قتل ہونیوالی طیبہ کے بھائی کا ڈی این اے میچ کر گیا۔



پریس انفار میشن ڈیپارٹمنٹ کا صدیق بلوچ کے انتقال پر تعزیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان کے آفیسران ڈی پی آر عبدالمنان بابر، انفارمیشن آفیسرز عبدالسلام ناصر، اسد اللہ خان مندوخیل ، محمد حیات خان کاکڑ، قاضی عبدالہادی کاکڑ ، ریحان فیروز، محمد یٰسین بنگلزئی ودیگر عملے نے ممتاز صحافی ودانشور صدیق بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کیا ہے ۔