کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر وین الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
دشت ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 11 زخمی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسافر وین الٹنے سے چار افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
گوادر : پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ گوادر منصوبہ پاکستان کیلئے بڑے چینی تعاون کی مثال ہے،پاکستان میں جاری منصوبوں کے لئے چینی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: زینب قتل کیس میں سپریم کورٹ نےاینکر پرسن شاہد مسعود کے دعوؤں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل کا حکم نامہ جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہاٹ: تحریک انصاف کے ضلعی صدر کے بھتیجے نے رشتے سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ عاصمہ بی بی کو قتل کردیا تاہم واقعے کو دو روز گزرنے کے بعد بھی پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 11فوجی ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے، افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گرفتار تین کو ہلاک کردیاجبکہ دو نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاق نے بلوچستان حکومت کی جانب سے پورٹ شہر گوادر میں تجارتی سرگرمیوں میں تیزی لانے کے لیے نئی ہاؤسنگ اسکیم اور کرشمل سوسائٹیز متعارف کرانے سے متعلق نجی سرمایہ کاروں (رئیل اسٹیٹ ڈیولپرز) کو اجازت دینے کی تجویز کو مسترد کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجونے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار احمد خان سرپرہ کے شہید ہونے پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس بزدلانہ واقعہ کی مذمت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نہیں چل سکتا عوام کے جان و مال اور آبرو کی حفاظت ریاست کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے ۔