ممبئی حملہ بھارت، اسرائیل اور امریکا کا گٹھ جوڑ تھا، جرمن صحافی کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ پاکستان ممبئی حملوں کے ذمہ داروں خاص کر حافظ سعید کے خلاف کارروائی کرے، ٹرمپ کی ٹویٹ کے بعد پاک امریکا تعلقات میں جوخلیج پیدا ہوئی ہے اس کے تناظر میں دیکھا جائے تو ممبئی دہشت گرد حملوں کے معاملے پر بھارت کی زبان بولنے کے امریکی طرز عمل میں چند ہفتوں سے تیزی آنے کی وجوہ کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں۔



کوئٹہ، بلوچ پشتون سٹوڈنٹس کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتون وبلوچ سٹوڈنٹس بلوچستان کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی میں طلباء پر تشدد اور سینکڑوں کی گرفتار کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے جن پر نعرے درج تھے ۔



اختر مینگل کے گھر پر حملے کرنے والے اس گھرانے کی تاریخ سے نابلد ہیں ،شکیلہ نوید/رشید مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن شکیلہ نوید دہوار اور بی این پی قطر کے صدر واجہ رشید مینگل نے پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی رہائش گاہ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھر پر حملہ بلوچ قومی روایات پر حملہ ہے جو یہاں آباد اقوام اور قبائل کے لیے کسی صورت قبول نہیں ۔



سانحہ 8اگست، سومونوٹس کیس کے فیصلے پر وکلاء کا احتجاج نظرثانی اپیل کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وکلاء تنظیموں نے سپریم کورٹ کی سانحہ 8 اگست سے متعلق سوموٹو نوٹس کو نمٹنے پر کیس کے فیصلے پر تعجب کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ہم وکلاء تنظیموں، شہداء خاندانوں اور سول سوسائٹی کو اس پر بہت تشویش ہے اور وکلاء تنظیمیں اس بارے نظر ثانی کا فیصلہ کریں گے ۔