انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار روپوش ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


شہر قائد میں قبائلی نوجوان نقیب اللہ کی ماورائے عدالت ہلاکت میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار اپنا موبائل فون نمبر بند کرکے روپوش ہوگئے ہیں اور کسی سے بھی رابطہ نہیں کررہے ہیں۔



پولیو ورکرز اور نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں مظاہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیو ہیلتھ ورکر کی ٹارگٹ کلنگ اور کراچی میں نقیب اللہ محسود کے قتل کیخلاف کوئٹہ میں سول سوسائٹی، طلباء تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے ۔



ٹرمپ کےخلاف لاکھوں امریکی خواتین کا تاریخی احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے مختلف شہروں میں لاکھوں خواتین نے مارچ کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں اور میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔



نقیب اللہ کے لواحقین کو کراچی لانے کیلئے پولیس کمانڈوز وزیرستان روانہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی نے مبینہ پولیسمقابلے میں ہلاک ہونے والے نقیب اللہ کے کزن سے فون پر رابطہ کرلیا ہے اور مقتول کے لواحقین کو کراچی لانے کے لیے خیبرپختون خوا پولیس کمانڈوز کی گاڑیاں وزیرستان روانہ ہوگئی ہیں۔