کوئٹہ: پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگردکو گرفتار کرلیا۔
کوئٹہ، کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی نے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگردکو گرفتار کرلیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ممتاز ماہر تعلیم بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رسول بخش رئیسانی کراچی کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی سینٹرل کمیٹی کی رکن شکیلہ نوید دہوار نے قصور میں آٹھ سالہ بچی زینب کیساتھ زیادتی کے بعد اس کے بہیمانہ قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کو سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے سیاسی رنگ اور ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلخراش واقعہ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بجائے ملک بھر میں بچوں اور خواتین کی حرمت کے تحفظ کیلئے قوانین پر عملدرآمد اور چائلڈ پروٹیکشن جیسے قوانین بنائے جائیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے دارالحکومت میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جب کہ 80 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ زینب قتل کیس میں پنجاب حکومت اور پولیس غیرسنجیدگی دکھا رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی شرکت کی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ڈرون حملوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر ایمل کاسی کو یہاں سے امریکا لے جایا جاسکتا ہے تو سی آئی اے چیف کو یہاں کیوں نہیں لایا جاسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم لندن کے رہنما حسن ظفر عارف کی لاش ابراہیم حیدری کے علاقے سے ملی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قصور: زینب قتل کیس میں فرانزک ٹیم نے علاقے کے تمام مردوں کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کرنے شروع کردیے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں تاہم پاک فوج کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔