ملتان: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم لندن کے رہنما پروفیسر حسن عارف کا بہیمانہ قتل ہوا۔
حسن عارف کا قتل کراچی کوبدامنی کی جانب دھکیلنے کی سازش ہے، فاروق ستار
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم لندن کے رہنما پروفیسر حسن عارف کا بہیمانہ قتل ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شبیر آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شارع فیصل پر واقع نجی بینک کے قریب سے چینی باشندے کو گرفتار کرکے اے ٹی ایم اسکیمنگ ڈیوائس برآمد کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم آخری مرتبہ اٹھایا ہے تاکہ یورپ اور امریکا اس معاہدے میں موجود نقائص دور کر سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کیس میں این ٹی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ہارون رشید کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈونیڈن: تیسرے ون ڈے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ ایک بار پھرفیل ہوگئی اور پوری ہی ٹیم 74 پر ڈھیر ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وی وی آئی پی موومنٹ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وی وی آئی پی موومنٹ چاہے کسی کی بھی ہو شہریوں کو تکلیف سے بچایا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں محاذ آرائی سے گریز کرنا ہوگا کیوں کہ ملکی ترقی کے لیے سیاسی استحکام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیہون: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی کام ہونے کے باوجود مسائل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں اسکول چوکیدار کی جانب سے ننھی طالبہ کو ہراساں کرنے پر شہری مشتعل ہوگئے اور اسکول پر دھاوا بول دیا جب کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پوری فورس لگا دیں لیکن قصور واقعے میں ملوث ملزم کو 36 گھنٹوں میں گرفتار کرکے پیش کیا جائے۔