پاکستان برسوں سے امریکا کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے، امریکی سفیر برائے اقوام متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ وہ برسوں سے امریکا کےساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔



پاکستان کے خلاف اقدامات، چند روز میں اعلان متوقع: وائٹ ہاؤس

| وقتِ اشاعت :  


وائٹ ہاؤس نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ اِس بات کا خواہاں ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان مزید کوششں کرے اور یہ کہ پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے چند ہی روز میں اقدامات کا اعلان کیا جائے گا۔



قلات ،گاڑی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق ،ایک زخمی

| وقتِ اشاعت :  


سکندر آباد سوراب:  کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ انجیرہ کے مقام پر کراچی سے کوئٹہ جانے والی ٹو ڈی کارٹاٹر پھٹ جانے کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد غلام سرور سکنہ کوئٹہ عجیب خان سکنہ کوئٹہ اور عبدالباری سکنہ کوئٹہ موقع پر جان بحق ہو گئے جب کہ ایک شخص محمدہاشم یوسفزئی سکنہ کچلاک شدید زخمی ہوگیا ۔



ٹرمپ پاکستان پربے بنیادالزامات لگانے کی بجائے امریکہ کے مسائل پر توجہ دیں ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: ڈنلڈ ٹرمپ پاکستان پر بے بنیاد بیہودہ الزام تر اشی کے بجائے اپنے ملک کی بگٹرتی ہوئی صورتحال زوال پذیر معشیت اور امریکی عوام کے بڑھتے ہوئے مسائل پر توجہ دیں ۔



گوادر کے لوگوں کو ہنر مند کیا جارہا ہے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وفاقی وزیر میرین ٹائم افیئرز میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ گوادر کے قیام کا مقصد گوادر کے لوگوں کو ہنر مند بناکر یہاں کے ترقیاتی منصوبوں میں شامل کرنا ہے ۔