اسلام آباد: پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔
پاکستان نے بھارت کو قیدیوں کی فہرست فراہم کردی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سعودی عرب نے نہیں بلایا لیکن شہبازشریف کے خوف سے وہ بھی چلے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نئے سال کی آمد پر شہر قائد گولیوں کی ترتراہٹ سےگونج اٹھا اور ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جب کہ سال کی پہلی گرفتاری بھی عمل میں آگئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں موندرا چوک پر کریکر دھماکے نتیجے میں ٹریفک پولیس کے اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے دھماکے سے قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے شہر جلال آباد میں جنازے پر خودکش حملے میں 17 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں 2017 کا سورج غروب ہوگیا جب کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال 2018 کا آغاز ہوگیا ہے جس کا زبردست آتشبازی کے ساتھ استقبال کیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں گنے کے بحران کی ذمہ دار وفاقی اور پنجاب حکومت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبرپختون خوا کے شہر مردان میں مریضہ نے اسپتال کے باہر ہی بچے کو جنم دے دیا تاہم شدید سردی کے باعث بچہ جانبر نہ ہوسکا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ نے نئے سال پر امن کی اپیل کی بجائے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے حکومت مخالف احتجاج میں تبدیل ہوگئے جبکہ مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔