اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی منزل اور دوست دشمن ایک ہیں۔
پاکستان ایران کی منزل اور دوست دشمن ایک ہیں، ایاز صادق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی منزل اور دوست دشمن ایک ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا ہوا اور آج ملک میں طلب سے زائد بجلی پیدا ہورہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوئٹےمالاسٹی: امریکا کے بعد لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا نے بھی اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام برادر ملک متحدہ عرب امارات کے عوام سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : روس نے کہا ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کے لگ بھگ دس ہزار عسکریت پسند موجود ہیں اور کیونکہ شام اور عراق سے فرار ہونے والے جنگجو بھی جنگ سے تباہ حال اس ملک کا رخ کر رہے ہیں تو یہاں ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان: تحصیل غلام خان میں ہونے والے باررودی سرنگ کے دھماکے میں 3 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
منیلا: فلپائن کے شہر داواؤ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: رینجرز نے شہر قائد میں بدامنی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایم کیو ایم سیکٹر آفس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: بدلتی ہوئی ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر ختم نبوتؐ کے معاملے پر 30 سے زائد حکومتی اراکین اسمبلی نے استعفے دینے کا ارادہ تبدیل کرلیا۔