کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری ،سینیٹر زفرحت اللہ بابراورشیر ی رحمان نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ حقوق کی آواز بلند کی ہے کرسمس سے قبل دہشتگردی کے واقع کا رونما ہونا افسوس ناک ہے دہشتگردی کیخلاف پوری قوم متحدہے ۔
کوئٹہ چرچ حملے کی مذمت کرتے ہیں ، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کیساتھ کھڑے ہیں ، پی پی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :