نوکنڈی،پاور ہاوس میں ایک دفعہ پھر تیل ختم

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی : پاور ہاوس میں ایک دفعہ پھر تیل ختم، پورے علاقے میں بجلی کی فراہمی معطل ، عوام کو مشکلات کا سامناہے تفصیلات کیمطابق نوکنڈی میں گزشتہ کہیں عرصہ سے تیل کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں سے صارفین بجلی کی صحیح معنوں میں فراہمی کیلئے ترس رہے



سی پیک میں اہمیت کے حامل گوادر بندرگاہ کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،سربراہ پاک بحریہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاک بحریہ کی سالانہ فلیٹ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ اور ایوارڈز کی تقریب برائے سال 2016 آج پی این ڈاکیارڈ میں منعقد ہوئی ۔ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔



عرب شکاریوں کے ساتھ 6 بھارتی باشندوں کی پاکستان آمد ،وزارت داخلہ نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سندھ حکومت کی جانب سے شکار کی غرض سے پاکستان آنے والے غیر ملکی مہمانوں کے سلسلے میں حکومت کے طے شدہ قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کرانے میں غفلت کا نوٹس لے لیا ہے



قطری شکاریو ں کی آڑ میں ایک وفاقی وزیر ہماری آبائی اراضی پر قبضہ کر رہے ہیں ،سردار فتح محمدحسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور ممتاز قبائلی وسیاسی رہنماسردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ قطری شہزادے کے شکار کے خلاف نہیں ہے ان کے شکار کے آڑ میں ایک وفاقی وزیر کی ایماء پر جن کا تعلق بلوچستان سے ہیں



کوئٹہ میٹرو کو ٹریکٹر ڈرائیوروں نے ٹر خادیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : میئرکوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ نے ٹھیکیداروں کی جانب سے سولڈویسٹ ٹینچنگ گراؤنڈ تک کچرہ نہ پہنچانے کے عمل پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے ٹھیکیداران کو مجموعی طورپر 3لاکھ روپے جرمانے کی ادائیگی کاحکم دیاہے اور ہدایت کی ہے



ڈاکٹر مالک کاسی کے بیٹے کا اغواء کی کوشش لمحہ فکریہ ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی دفتر با چا خان مرکزی سے جاری کر دہ بیان میں گزشتہ روز شہید وکیل رہنماء داؤد خان کاسی کے بھائی اور ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کے فرزند کی اغواء ، قاتلانہ حملے کی کو شش کی مذمت کر تے ہوئے کہا گیا



ڈی ایچ او کچھی کی من مانیوں کا نوٹس لیا جائے،عامر رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رکن صوبائی اسمبلی میر عامر خان رند نے ڈی ایچ اؤ کچھی کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں تاہم ضلعی آفیسر صحت کچھی ان اقدامات کے برعکس اپنی من مانیا



پاک افغان سرحد کی بندش کیخلاف تاجروں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


چمن : پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز نے مقامی تاجروں کے کاروبار پر پابندی کرنے کے خلاف مشتعل مقامی تاجروں نے احتجاجاََ پاک افغان شاہراہ پر ٹائر جلاکر ٹریفک کی آمدروفت کیلئے بند کردی ۔اور سیکورٹی فورسز کے خلاف سخت احتجاج کیا ۔