ملک سے جلد دہشت گردی کا خاتمہ کردیا جائیگا، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنی حکومت کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں کوئی مصالحت نہیں کی جائے گی اور عوام کے بھرپور تعاون اور سیکیورٹی فورسز کے فعال کردار کے ذریعہ دہشت گردوں کو حتمی شکست سے دوچار کرکے ان کا مکمل خاتمہ کردیا جائے گا۔ 



عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان میں ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: عالمی اداروں نے پاکستان میں ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار کیاہے۔اقوام متحدہ کے ادارہ معاشی اور سماجی کمیشن نے پاکستان میں سالانہ 540 ارب روپے کی چوری کی نشاندہی کی ہے۔