بلوچستان میں انتہا پسندعناصر کی تیزی حکومتی رٹ کی کمزوری کی نشانی ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے ایسے اداروں کے خلاف کھلی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے اس کے خلاف منظم حکمت عملی ترتیب دے کر موثر کاروائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔



قائد اعظم یونیورسٹی سے نکالے گئے بلوچ طلباء بحال اور جرمانے واپس لینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزارت تعلیم ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے نکالے گئے بلوچ طلباء کی بحالی سمیت دیگر طلباء کو بھاری بھر کم کئے جانے والے جرمانے واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔



ملک میں قبل از وقت انتخابات کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


چترال: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب کسی کا مینڈیٹ مشکوک ہوجاتا ہے تو قبل از وقت انتخابات کرائے جاتے ہیں اور اس وقت پاکستان جہاں کھڑا ہے وہاں قبل از وقت انتخابات کے سوا کچھ نظر نہیں آرہا۔



سریاب،کچلاک میں عدالتوں کے قیام پر تحفظات ہیں، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے کمال خان کاکڑ کی صدارت میں جنرل باڈی کا اجلاس ڈسٹرکٹ کورٹ چہری میں منعقد ہوا اجلاس میں کئی ایجنڈے زیربحث آئے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ کچلاک اور سریاب میں ایڈیشنل سیشن جج جوڈیشل مجسٹریٹ ‘ سول جج کے قیام وکلاء ویلفیئر ٹرسٹ کی تنظیم نو عدالت عدلیہ و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے ہاں شہداء کے ورثاء کو نوکریوں پر تعیناتی پر بحث کی گئی ۔