عمران خان کی عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق دکھائی دیتا ہے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی عینک سے صرف ستیاناس اور بیڑہ غرق دکھائی دیتا ہے تاہم پاکستان بہتر ہو رہا ہے جس کا عمران خان کو دکھ کھائے جا رہا ہے۔



بلوچستان میں انتہا پسندعناصر کی تیزی حکومتی رٹ کی کمزوری کی نشانی ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کوئٹہ میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے ایسے اداروں کے خلاف کھلی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے اس کے خلاف منظم حکمت عملی ترتیب دے کر موثر کاروائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔



قائد اعظم یونیورسٹی سے نکالے گئے بلوچ طلباء بحال اور جرمانے واپس لینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزارت تعلیم ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے قائد اعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے نکالے گئے بلوچ طلباء کی بحالی سمیت دیگر طلباء کو بھاری بھر کم کئے جانے والے جرمانے واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ۔