اسلام آباد: چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں ظفرحجازی پر فرد جرم عائد
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چوہدری شوگر مل کے ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال این ٹی ایس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان معافی مانگنے کیلیے پیدا ہوئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر پر قبضہ کرکے بین الاقوامی قوانین کے تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع تربت میں پاک نیوز ایجنسی کے دفتر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ پولیس کانسٹیبل اور بچے سمیت 9افراد زخمی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کے معروف قانون دان چوہدری انوار الحق پر قاتلانہ حملہ، حملے میں چوہدری انوار الحق ایڈووکیٹ شدید زخمی ہوگئے ،زخمی کو سول ہسپتال سبی میں منتقل کر دیا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کوئی ذریعہ معاش نہیں اسی لئے شوکت خانم کے اسپتال پرنیازی خان کا پورا خاندان پل رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کی غیر مشروط معافی کو قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف ایک مقدمہ ختم کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ پہلے فیصلہ کرلیا جاتا ہے پھر مقدمات چلائے جاتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب لاہور میجر(ر) سلیم شہزاد کی جعلی ڈگری کے معاملے پر چئیرمین نیب سے جواب طلب کرلیا ہے۔