پاک افغان سرحد پر مزید 2 ڈرون حملے

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں مزید دو ڈرونز نے میزائل داغ دیئے تاہم فوری طور پر حملوں میں جانی نقصان کی اطلاعات نہیں مل سکیں۔



حکمرانوں کی نا اہلی کے باعث ملک میں ناخواندگی اور بیروزگاری میں اضافہ ہورہا ہے ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈپٹی چےئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پارٹی کے زیر اہتمام26اکتوبر کو بیاد مفتی محمود کانفرنس عظیم الشان اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوگا۔



پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا اجلاس دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پاک ایران جوائنٹ کمیشن کا 21واں اجلاس گوادر میں اختتام پزیر ہوگیا،21ویں کمیشن اجلاس میں دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات ،معلومات کا تبادلہ،تجارت کا حجم بڑھانے اور سرحدی سیکورٹی امور پر اہم فیصلے کیئے گئے ۔



بلوچستان میں نفرت ، تقسیم اور امتیاز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، شمع اسحاق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکر ٹری و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحا ق بلوچ ،بی ایس او کے صوبائی سیکر ٹری اطلاعات شفقت ناز بلوچ اور نیشنل پارٹی کے سینئر رہنماء جا وید دھر پا لی اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے ایک طویل سفر طے کر کے خاص مقام بنا لیا ہے۔