نہ ریپ کیا نہ ہی بچی کو مارا، جوشوا کے الزامات محض پروپیگنڈا ہیں: افغان طالبان

| وقتِ اشاعت :  


افغان طالبان نے پاکستان میں شدت پسندوں کے قبضے سے بازیاب کروائے گئے کینیڈین شہری جوشوا بوئل کے اس بیان کی تردید کی ہے کہ اغوا کے دوران اُن کی بیوی کو ریپ کیا گیا اور ایک بیٹی کو قتل کیا گیا۔