سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان کا سبکدوش ہونے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔



دشت تیرہ میل کے قریب بس اورمسافر ویگن میں تصادم 14 افراد جاں بحق 30 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+مستونگ : کوئٹہ کے قریب مستونگ کی تحصیل دشت میں مزدا بس اور مسافر ویگن میں خوفناک تصادم ہوا۔ حادثے میں تین سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ اوور ٹیکنگ کے باعث پیش آیا۔



پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے نام “انا پولیتکوسکایا” ایوارڈ

| وقتِ اشاعت :  


صوابی: خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی کدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔