دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرنا مایوس کن ہے، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔