تربت: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔
تربت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2اہلکار شہید، 3 زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس میں نومسلم ماڈل کو شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے شبہ میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عمان / بیروت / آستانہ: شامی شہر رقہ میں امریکی اتحادی فوج کی داعش کے خلاف بمباری کے دوران ایک ہفتے میں 170 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے حوالے سے جو پالیسی بیان دیا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار: وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار انجینئر محمدامین کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے یوای ٹی خضدار میں’’لیپ ٹاپ اسکیم فیز تھری ‘‘ تقسیم کے موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ طلباء کو جدید سہولتوں سے آراستہ اورانہیں تعلیمی ترقی سے ہمکنار کرنا حکومت کی اوّلین ترجیحات ہیں یہی وجہ ہے کہ حکومت طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں لیپ ٹاپس فراہم کررہی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچی اکیڈمی کے ایک وفدنے چیئرمین ممتاز یوسف کی صدارت میں حاجی لشکری رئیسانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حاجی لشکری رئیسانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں علمی و ادبی افراد اور خاص کر دانشوروں اور رہنماؤں کو بلوچ قوم کی رہنمائی کرنی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ نے 31ہزار سے زائد گندم بوریاں غائب کرنے کے مقدمہ میں نامزد سابق پی آر سی انچارج مسلم باغ قلعہ سیف اللہ کو جرم ثابت ہونے پر 7سال قیدبامشقت اور 2کروڑ ایک لاکھ 15ہزار 971روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قربانیوں کو عالمی برادری تسلیم کرتی ہے جب کہ پاکستان میں کسی دہشت گرد گروہ کا منظم نیٹ ورک موجود نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان طالبان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ اگرامریکی افواج نہ نکالی گئیں تو افغانستان کو امریکیوں کا قبرستان بنادیں گے۔