نجی اسکول میں خواتین اور ’طالبات کی فحش ویڈیوز‘ کا اسکینڈل

| وقتِ اشاعت :  


پشاور کے ایک نجی اسکول کے پرنسپل نے 80 خواتین کے ساتھ جنسی عمل کرنے اور کم از کم ستائیس خواتین کی فحش ویڈیوز بنانے کا اعتراف کر لیا ہے۔ اسکول کی طالبات نے بھی پرنسپل پر ایسی ہی ویڈیوز بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔



بولان ،قومی شاہراہ 10گھنٹوں سے بند

| وقتِ اشاعت :  


مچھ : مچھ کے قریب دوزان کے مقام پر قومی شاہراہ گزشتہ 8 گھنٹے سے آمدورفت کے لیے مکمل بند دونوں جانب میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں مسافروں بالخصوص مریضوں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا۔



دالبندین،کار الٹنے سے بچی جاں بحق، 5 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: دالبندین کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے تفتان جانے والی تیز رفتار ٹوڈی کار گاڑی کرودک کے مقام پر الٹ گئی جس کے سبب10 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ کار میں سوار پانچ افراد شدید زخمی ہو گئے۔



پولیو ویکسین کے حوالے سے علماء اہم کردارادا کر سکتے ہیں، ڈی سی قلعہ عبداللہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چمن میں مذہبی اسکالرزکے لیے پولیوویکسین اور پولیو مہم کی آگاہی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جن میں شیخ الحدیث مولانالاجورنے خطاب کیا اور قرآن و حدیث کی روشنی میں ویکسین کی افادیت کے حوالے سے شراکاء کو آگاہ کیا۔



دہشت گردوں کو ان کے بلوں سے نکال کردیں گے، احسن محبوب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں کو دہشتگردی سے نمٹنے اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے عسکری اور سیاسی قیادت کے ویژن کے مطابق جدید تربیت دے کر ان کے استعداد کار کو بڑھایا جا رہا ہے ۔