اسلام آباد: سینیٹ میں وزیرسیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فرنٹیئر کانسٹبلیری (ایف سی)کو معمول کی تنخواہیں و دیگر تمام مراعات دی جارہی ہیں ،تنخواہوں کی بند ش اوروردیوں کی عدم فراہمی بارے ارکان سینیٹ کا تاثر درست نہیں،ایفسی کمانڈر نے حکومت سے آئندہ بجٹ
ایف سی کی تنخواہیں کم اور مراعات معمولی ہیں اقدامات کی ضرورت ہے، قادر بلوچ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :