قوم اور مذہب پرستوں نے بلوچستان کو ہمیشہ پسماندہ رکھا ، سردار فتح محمد حسنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وسینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بلوچستان کو آغاز حقوق پیکج این ایف سی ایوارڈ اور سی پیک جیسے منصوبوں سے نوازا گیا قوم پرستوں اور مذہب پرستوں نے بلوچستان کو پسماندہ کرنے میں بھر پور کردار ادا کیا ۔



ٹرمپ جونیئر کا امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے اہم انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔