وزیر اعظم بطور ملزم پیش ہو تو سب کچھ ختم ہوجاتا ہے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جب بطور ملزم پیش ہو تو سب کچھ ختم ہوجاتا ہے اسی لیے اگر نواز شریف کی جگہ وہ ہوتے تو جے آئی ٹی کے سامنے کبھی وزیر اعظم کی حیثیت سے پیش نہ ہوتے۔



ثابت ہوگیا وزیراعظم نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیشی کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی۔