پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔



داعش کے نام پر بلوچوں کے خلاف کارروائی کر کے دنیا کو گمراہ کیا جا رہا ہے،بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے پچھلے چار دنوں سے قلات ، مستونگ اور گرد وا نواح کے علاقوں میں جاری فوجی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں مذہبی شدت پسندوں کو تربیت اور پناہ گاہیں فراہم کرنے کے بعد اُن پر آپریشن کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔



اسپنی روڈ ٹارگٹ کلنگ واقعہ بزدلانہ عمل ہے،گورنر،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سپنی روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں ایک خاتون اور ایک مرد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گری کی اس بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت کی ہے۔