سرکاری افسر کی بچی کو پولیو کے قطرے پلانے پر اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد فارغ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے ملک سے پولیو جیسی بیماری کے خاتمےکے لیے ویکسی نیشن سے انکار کرنے والے والدین کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے لیکن اس فیصلے کا اطلاق بھی غریبوں پر ہی ہوتا ہے اور بااثر افراد کے خلاف کوئی کارروائی ہی نہیں ہوتی، ایسا ہی ایک واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا ہے جہاں کسٹم آفیسر کی بیٹی کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے پر اسسٹنٹ کمشنر کو ہی عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔



کراچی میں ایک اور اسکول گرادیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے تعلیم کے فروغ پر دعوے تو بہت کئے جاتے ہیں لیکن صورت حال یہ ہے کہ کورنگی میں قائم ایک نجی اسکول دن دیہاڑے کسی نوٹس کے بغیر منہدم کردیا گیا۔



بی این پی وسائل پر حقوق کی جدوجہد کر رہی ہے، ولی کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


خاران : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر عبدالولی کاکڑ نے کہا کہ بی این پی بلوچستان کے ساحل وسائل اور حقوق کے خاطر جدوجہد کر رہی ہیں جبکہ صوبائی حکومت لوٹ مار اور کرپشن میں مشغول ہے ۔



قائمہ کمیٹی کا اجلاس یونیورسٹی داخلہ فیسوں میں اضافہ سے متعلق امور کو نمٹا دیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرپرسن ورکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی کی زیرصدارت بلوچستان یونیورسٹی کی داخلہ فیسوں میں اضافہ سے متعلق ایوان کی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔



دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل ہمارے مستقبل کی سرمایہ کاری ہیں لیکن دشمن قوتیں سوشل میڈیا کے ذریعے ہمارے نوجونوں کے ذہن تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔