نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں مدد دی ہے۔



پاکستان ذکی الرحمن لکھوی کو بھارت کے حوالے کرے یا پھر عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے، امریکہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: امریکہ نے ممبئی حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کی الرحمن لکھوی کی رہائی کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پاکستان اسے بھارت کے حوالے کرے یا پھر اسے مقدمے کیلئے عالمی عدالت انصاف میں پیش کرے



بلدیاتی اداروں کو مستحکم بنانے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز جلد جاری کئے جائیں گے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


سبی گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان ملک کا واحد صوبہ ہے جس نے سب سے پہلے بلدیاتی انتخابات منعقد کرواکر دیگر صوبوں کے لیے مشعل راہ بن گیا ہے،عوامی مسائل کے حل میں بلدیاتی اداروں کے کردار سے انکار ممکن نہیں ہے،بلدیاتی اداروں کے استحکام کے لیے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا عمل مکمل ہو چکا ہے



نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نائن زیرو اوراس کے اطراف چھاپے اور بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں تاہم عوام سے اپیل ہے کہ وہ اپنے جذبات قابومیں رکھیں اور پرامن رہیں۔



نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال مکمل کرلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے ملک بھر میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا جس کے تحت ملک بھر میں قائم 121 افغان مہاجرین کیمپوں میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی