بہت ہوچکا میاں صاحب اب آپ کو جانا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


گڑھی خدا بخش: چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ آپ کی کمیشن اور دھونس دھمکی کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اب بہت ہوچکا میاں صاحب آپ کو جانا ہوگا۔



ملالہ کو 12 اپریل کو کینیڈا کی اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا

| وقتِ اشاعت :  


اوٹاوا: سوات سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسف زئی کینیڈا کی اعزازی شہریت حاصل کرنے والی دنیا کی چھٹی شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ 12 اپریل کو کینیڈین پارلیمنٹ سے خطاب کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین خاتون بھی بن جائیں گی۔



جعلی مردم شماری فارم تقسیم کرنے کی مذمت کرتے ہیں، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن سابقہ ایم این اے میر عبدالرؤف مینگل ،ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شوکت سیاپاد بلوچ ،لیبر سیکرٹری منیر احمد رند،جوانیئر نائب صدر ماما نورمحمد ،طارق امان رئیس غلام مصطفی گزگی



کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے تجاوزات ہٹا دیئے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) فرخ عتیق کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ نے بلوچستان ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی بتول اسدی، اسسٹنٹ کمشنر صدر منیر احمد موسیانی، ایس پی سٹی حسین احمد لہڑی، مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ



شہداء مرگاپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شیرمحمد بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں شہداء مرگاپ کو ان کی آٹھویں برسی کی مناسبت سے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بی آر پی کی جانب سے 09 اپریل کو ریفرنسز اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال کا اعلان کیا