گوادر ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے6ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر میں ایکسپریس وے کی تعمیر کیلئے نئے مالی سال میں 6ارب14کروڑ روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز ہے،گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی کیلئے 20کروڑ روپے لاگت کے منصوبے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے



بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی منتقلی میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوچکی ہیں ،سردار مصطفی ترین

| وقتِ اشاعت :  


سبی: صوبائی وزیر بلدیات سردار مصطفی خان ترین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی اداروں کو اختیارات کی نچلی سطح پر مکمل سنجیدہ ہے ،تبدیلی لانے کے لیے اختیارات کو تفویض کرنا ہو گا،اختیارات کی منتقلی میں بلوچستان کی ہائی بیورو کریسی روکاوٹ تھی جو ختم ہو گئی ہے



مسلح جدوجہد کرنے والے دین اور شریعت کے نمائندے نہیں، مولانا فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمعیت سے بڑھ کر عوام کو امن اور روزگار کون دے سکتا ہے جو کچھ ملک میں نظر آرہا ہے شکایت تو ہمیں کر نی چا ہئے نوجوانوں کے کندھوں پر بندوق کس نے لٹکائی مورچیں پر لڑنے کی ٹریننگ کس نے دی راکٹ لانچر کو چلانے کس نے دی



سرحد نہ کھولی گئی تو اپنے شہریوں کو جہازوں پر لے جائیں گے، افغان سفیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زخیل وال کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکام کی جانب سے سرحد نہ کھولی گئی تو افغان حکومت سے شہریوں کو وطن واپس لے جانے کے لئے چارٹرڈ طیاروں کی درخواست کروں گا۔



سی پیک و مردم شماری بلوچوں کیخلاف سازش ہے، رؤف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


منجھوشوری : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق ایم این اے میر عبدالروف مینگل نے تحصیل تمبواور چالیس ڈپ میں بی این پی کے دفاترمیں ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اور مردم شماری بلوچوں کے خلاف ایک گہری سازش ہے



زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ماحول کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے، برگیڈئر امجد ستی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : سر سبز پا کستا ن بنا نے کے حوالے سے ایف سی کی جا نب سے ڈیرہ بگٹی میں پو دے لگا کرشجر کا ری مہم کا آغا ز شر وع کر دیا گیا اس سلسلے میں سیکٹر کما نڈر ایسٹ بر گیڈ ئیر امجد ستی کما نڈنٹ بمبور را ئفلز کر نل ندیم بشیر ڈسٹر کٹ چئیر مین غلام