سی پیک منصوبے کی بروقت تکمیل ہر قیمت پر کی جائے گی، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی اور استحکام کے لیے سی پیک منصوبہ انتہائی ضروری تھا جب کہ اس کی بروقت تکمیل ہرقیمت پرکی جائے گی۔



ناگ میں ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : ناگ میں ٹریفک حادثہ دو افراد جان بحق خاتوں زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور سے ایک سو کلو میٹر دور ناگ کے علاقے میں کار گاڑی الٹنے سے محمد افضل اور ثناء اللہ جان بحق جبکہ ایک خاتوں زخمی ہوگئے زخمی کا نام زرجان ہے



حیرو عرف شوباز ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : قا ئد اعظم کی پیدا ئش کے مو قع پر ڈیرہ بگٹی کے بگٹی سپو رٹس کمپلیکس میں ایک پر وقا ر تقر یب منعقد ہو ئی اور اس تقر یب میں فرا ری کما نڈ ر حیرو عرف شوباز نے اپنے گیا رہ سا تھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قو می دھا رے میں شا مل ہو گیا



خواجہ آصف نے اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کی یاددہانی کیوں کرائی؟

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کے سابق وزیردفاع کی پاکستان پر ایٹمی حملے کی خبر گردش کرنے پر وزیردفاع خواجہ آصف نے بھی اسرائیل کو پاکستان کے ایٹمی طاقت ہونے کی یاددہانی کی ایک ٹوئٹ کی جس پر عالمی میڈیا میں ان کے اس بیان کو نمایاں کوریج دی گئی۔



پاناما لیکس پر سپریم کورٹ سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آؤں گا، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


صوابی: پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر کرپشن کرنے والوں کی ٹیم بنائی گئی تو نواز شریف اس کے کپتان اور مولانا فضل الرحمان وائس کپتان ہوں گے جب کہ پاناما لیکس پر سپریم کورٹ سے انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر آؤں گا۔