سانحہ8/8 تاجر تنظیموں کا 7 روزہ سوگ اور آج کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :انجمن تاجران بلوچستان کے صدر رحیم آغا سر پرست اعلیٰ حاجی عاشق اچکزئی، جنرل سیکرٹری ملک محی الدین ، افتخار حسین نے سول ہسپتال میں خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور صحافی، وکلاء سمیت نہتے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے دلخراش واقعہ کے خلاف صوبہ بھر میں 7 روزہ سوگ اور آج بروز منگل کو کوئٹہ شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے



بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” ملوث ہے، ثنااللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا کہنا ہے کہ میرے پاس شواہد موجود ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” ملوث ہے۔



پاکستان، یمن اور صومالیہ میں ڈرون حملے امریکی صدر کی اجازت سے ہوتے ہیں،دستاویز میں انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی حکومت ڈرون حملوں کے حوالے سے خفیہ پالیسی دستاویز منظر عام پر لے آئی جس میں ڈرون حملے سے قبل اہداف کا تعین اور اس عمل میں امریکی صدر کے کردار کی تفصیلات درج ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکن سول لبرٹیز یونین(اے سی ایل یو) کی جانب سے 18 صفحات پر مبنی پریزیڈنشل پالیسی گائیڈنس (پی پی جی) شائع کی گئی ہے



 اوتھل کےندی، نالوں میں طغیانی، دیہات میں پانی داخل

| وقتِ اشاعت :  


موسلادھار بارش کے باعث تحصیل اوتھل کے قریب ندی ، نالوں میں طغیانی آگئی جس سے اوتھل کے نشیبی علاقوں اور قریبی دیہات میں پانی داخل ہوگیا۔ ندی نالوں میں طغیانی سے اوتھل لاکھڑا روڈ سیلاب سے متاثرہوا،لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونا شروع ہوگئے۔



نیشنل پارٹی حکومت نے صوبے کے لوگوں کو پرامن ماحول کا تحفہ دیا، سرداراسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو مرحوم کے فکری نظیریاتی پیرو کاروں کی جماعت ہے نیشنل پارٹی مدبر قیادت کا حال جماعت ہے بلوچستان میں قیام امن ڈکٹر عبد المالک کی بے لوث اقدامات کا مرہون منت ہے جب ہر سو بد امنی بے راہ روی اغواء برائے تاوان قتل و غارت گری میں بلوچستان کے لوگ گھر چکے تھے



بلیک لسٹ امریکی شہری اسلام آباد سے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بلیک لسٹ میں موجود امریکی شہری کو دوبارہ پاکستان میں داخل ہونے پر اسلام آباد سے گرفتار کرلیا جب کہ اسے ائیرپورٹ سے کلئیر کرنے والے ایف آئی اے ملازمین کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



تاریخی کرپشن کیس،خالد لانگو جیل منتقل ،حکومت کی ہدایت پر سول ہسپتال کے وی آئی پی روم کو سب جیل قرار دیدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو اور مقدمے میں شریک ملزم سہیل مجید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات صادر کردئیے ۔گزشتہ روز میر خالد لانگو اور ٹھیکیدار سہیل مجید کو سخت سیکورٹی میں احتساب عدالت کوئٹہ لایاگیا



خضدار ،بابائے بلوچستان کی بر سی پر جلسے کی تیاریاں تیز ،جلسہ تاریخی ہوگا ملک بھر سے لوگ شرکت کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 27 وایں برسی کی تیاریاں خضدار ،نال سمیت گردنواح کے علاقوں میں بھر پور انداز میں جاری ،برسی میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس میں نیشنل پارٹی بھر پور قوت کا مظاہرہ کرے گی ،برسی میں خضدار کے علاوہ کوئٹہ ،مکران ڈویژن ،نصیر آباد ،چاغی ،خاران ،لسبیلہ اور کراچی سے میر غوث بخش بزنجو کے چاہننے والے شرکت کریں گے ،بابائے ہستمان بلوچستان کی سیاست کا وہ واحد کھڑی ہے