اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں، شمالی کوریا

| وقتِ اشاعت :  


منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں۔



وکلاء تنظیموں کا سہ روزہ عدالتی بائیکاٹ کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ 8 اگست کے سلسلے میں بلوچستان کے وکلاء تنظیمیں 7 اگست سے 9 اگست تک عدالتوں کا بائیکاٹ کرینگے اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے اور عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا۔



بلدیاتی ایکٹ،اٹھارویں ترمیم سے متصادم ہے ،متحدہ یونین کونسلز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی بلدیاتی ایکٹ 2010 کوبہت جلد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا یہ فیصلہ آج متحدہ یونین کونسلز ایکشن کمیٹی کے مرکزی اجلاس میں کیا گیا گزشتہ روز کے اجلاس کی صدارت حاجی فاروق شاہوانی کی صدارت میں ہوا۔



پاکستان بھرمیں انٹرنیٹ کے نظام میں خلل دورنہ ہوسکا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گزشتہ روزسے بینڈوڈتھ میں کمی کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید طور پر متاثر ہے جبکہ پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ جدہ کے قریب سمندری تہہ میں آپٹیکل فائبر میں تکنیکی خرابی کے باعث پورے ملک کو ملنے والی بینڈوڈتھ میں کمی واقع ہوئی ہے.