کراچی: معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے کیلبری فونٹ کے صفحے میں ایڈٹنگ کا آپشن عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: معلوماتی ویب سائٹ وکی پیڈیا نے کیلبری فونٹ کے صفحے میں ایڈٹنگ کا آپشن عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد عمرکا کہنا ہے کہ نوازشریف کوگھرتوجانا ہے اپنی مرضی سے چلے جائیں تو بہتر ہے اور 15 ماہ قبل ہی عہدہ چھوڑ دیتے تو آج ان کے خاندان کو یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن صوبائی اسمبلی شاہ جہاں کے گھر سے 16 سالہ نوجوان ملازم اخترکی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صاحبزادے ٹرمپ جونیئر نے گزشتہ روز فاکس نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اقرار کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوران روسی وکیل سے اپنی ملاقات کے بارے میں والد کو کچھ بھی نہیں بتایا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈی آئی خان: تھانہ ڈیرہ ٹاؤن چوک وزیرستان میں آئل ٹینکراورمسافرپک اپ میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر فرانس کے سابق صدر نکولا سرکوزی سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق میں تعینات امریکی فوجی کمانڈر جنرل اسٹیفن ٹاؤن سینڈ نے خبردار کیا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف عراقی افواج کی تاریخی فتح کے باوجود اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ ختم نہیں ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ایک پاکستانی شہری سمیت 6 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 69 شدت پسندہلاک اور39 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق / تہران / واشنگٹن: شام میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری سے40 شدت پسند ہلاک ہوگئے، بمباری رقہ شہر میں کی گئی۔