افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک افغان کمانڈو نے فائرنگ کرکے 3 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا، اس داخلی حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک افغان کمانڈو نے فائرنگ کرکے 3 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا، اس داخلی حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کا کہنا ہے کہ انھوں نے گذشتہ ہفتے ہونے والے دو بم دھماکوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا ہے، اس دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون انٹیلی جنس اہلکار وائٹ ہاؤس کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادینا چاہتی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کرچکی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار کردیا ہے جس کے نتیجے میں چابہار کے ذریعے خطے پر بالادستی قائم کرنے کے مذموم بھارتی عزائم خاک میں مل گئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کاکہنا ہے کہ نواز شریف کی موجودگی میں جے آئی ٹی کام نہیں کر سکتی لہذا سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم سے استعفیٰ لے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے انٹر پول کو باقاعدہ درخواست بھجوا دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزارے حسین نواز کا کہنا ہے کہ دنیا کی کوئی عدالت شکوک و شبہات کی بنیاد پر کسی کے خلاف تحقیقات نہیں کر سکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے الیکشن میں سادہ اکثریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پانچویں نمبر پر آنے والی جماعت ڈی یو پی سے حکومت سازی کا معاہدہ کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراق کے شہر کربلا میں دو خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے، جب کہ دونوں حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔