اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے گاڑی کو ٹکر مارنے پر گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کو کھری کھری سنا دیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے گاڑی کو ٹکر مارنے پر گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کو کھری کھری سنا دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچستان حکومت کیلئے روس سے خریدے گئے ہیلی کاپٹر کو کوئٹہ لانے کیلئے پائلٹس ماسکو پہنچ گئے ہیلی کاپٹر جون کے تیسرے ہفتے تک کوئٹہ لایا جائے گا سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان اور روس کی کمپنی رشین ہیلی کاپٹرز کے درمیان جنوری میں ایم آئی 17 ہیلی کاپٹرایک ارب 62کروڑ روپے میں خریدنے کا معاہدہ ہوا تھا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیس ڈی ایس پی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔ کوئٹہ پولیس کے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عمر الرحمان اور ان کے بھتیجے سب انسپکٹر بلال شمس کو پیر کو افطار کے وقت کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر مسجد کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور کے علاقے چتکان رخشان ندی سے نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کیمپ پر تین راکٹ فائرکئے جس کی وجہ سے ایک کمرے کو جزوی نقصان ہوا کسی قسم کی جانی نقصان نہیں ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،زائد المعیاد ،غیر رجسٹرڈ اور بلالائسنس کے ادویات کی خرید وفروخت کی مقدمات میں نامزد 2ادویہ ساز کمپنیوں سمیت 6میڈیکل سٹور مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات صادر کئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لکھنؤ: بھارت میں خصوصی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں 25 سال بعد بی جے پی کے ہندو انتہا پسند رہنما ایل کے ایڈوانی سمیت 12 ملزمان پر مجرمانہ سازش کی فرد جرم عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: خلیج بنگال میں بننے والا طاقتور سمندری طوفان ’’مورا‘‘ بنگلا دیش کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں جب کہ حفاظتی اقدامات کے طور پر 3 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور رمضان کے دوران بھی بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے روزے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔