کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تربت کے علاقے مند میں ایف سی کے کانوائے کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت اور بعض اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تربت کے علاقے مند میں ایف سی کے کانوائے کے قریب آئی ای ڈی دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہوئے دھماکے میں ایف سی اہلکاروں کی شہادت اور بعض اہلکاروں کے زخمی ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کامونکی: محلہ سلامت پورہ میں شدید بارش کے باعث بوسید مکان کی چھت گرنے سے خاتون، 2 بچوں اور والدہ سمیت جاں بحق ہو گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کس منہ سے جلسوں میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں اور وہ رات کی تاریکی میں جلسہ کر کے عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی خطے اور مسلمانوں کی بہتری کے لئے کوئی کردار ادا نہیں کر رہے ہیں اور ان کے اقدامات پاکستان کے خلاف ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں نامعلوم افراد ایک بار پھر متحرک ہو گئے ہیں اور انہوں نے ایم کیوایم پاکستان اور اس کے سربراہ فاروق ستار کے خلاف چاکنگ کر دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کی شب رات گئے کوئٹہ اور مچھ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسو س کئے گئے
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پریٹوریا: جنوبی افریقہ میں اسکول بس اور ٹرک حادثے میں پرائمری اسکول کے بیس بچے ہلاک ہو گئے ۔ حادثے میں بس ڈرائیور بھی جانبر نہ ہوسکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ دارالحکومت پریٹوریا سے ستر کلو میٹر دور اس وقت رونما ہوا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم انتہائی بہادر اور دلیر ہے ‘ ملک گزشتہ 30 سال سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے ‘ حکومت کے دہشت گردی کے خلاف اقدامات سے امن قائم ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سیاسی لوگ گالیاں نہیں دیتے ،دلیل سے بات کرتے ہیں،گالیاں پاگل دیتے ہیں،میاں صاحب کے اپنے وزیر نے انہیں عزیر بلوچ سے ملادیا،کیا وزیراعظم کا منصب جے آئی ٹی کے سامنے جانے کا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیروبی: کینیا کی فوج نے جنوبی صومالیہ میں آپریشن کر کے دوران شدت پسند گروپ الشباب کے 52 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔