پنجگور ایرانی بارڈر فورس کی پاکستانی حدود پر مارٹر گولہ باری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایرانی بارڈر فورس نے ایک ہفتے میں دوسری بار سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود میں تین مارٹر گولے داغے۔ ایک پاکستانی شہری زخمی ہوا۔ لیویز حکام کے مطابق ایرانی بارڈر فورس کی جانب سے یکے بعد دیگرے داغے گئے



قمبرانی روڈ سے تشدد زدہ نعش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر ایک گاڑی سے تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق منگل کو دوپہر کے قت تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی کے علاقے کلی باریزئی میں ویرانے



اراکین سینٹ کا بلوچستان میں گیس کی قلت بجلی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایوان بالا میں اراکین نے عوامی اہمیت کے مسائل پر بات کرتے ہوئے بلوچستان میں گیس کی شدید قلت اور بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے،لودھراں کے عوام کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ زرعی پیکج پر عملدرآمد،ھندوستان اور مصر میں قید پاکستانیوں کی رہائی



کراچی میں 2 برسوں کے دوران تمام ٹارگٹ کلنگ صرف 15 پستولوں سے ہوئیں، پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد میں ہونے والی تمام ٹارگٹ کلنگ میں صرف 15 پستول ہی استعمال ہوئے ہیں جن کے ذریعے ٹریفک پولیس اہلکار، سیاسی کارکنوں، فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ اور ذاتی دشمنی کی بنا پر قتل کی وارداتیں کی گئیں۔



بلوچ نسل کشی میں تیزی لائی جارہی ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے بلوچستان میں ریاستی بربریت میں روز بروز تیزی آ رہی ہے۔ترجمان نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ کیچ بالخصوص دشت،مند اور آواران،ڈیرہ بگٹی