کابل: افغان صوبے غور میں طالبان نے 20 شہریوں کو اغوا کر کے قتل کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے غور میں طالبان نے 20 شہریوں کو اغوا کر کے قتل کردیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور سانحہ کوئٹہ کے شہدا کی جسد خاکی چوبیس گھنٹہ گزرنے کے باوجود پنجگور نہیں پہنچائی جاسکیں لواحقین ائیر پورٹ پر انتظار کرکے تھک گئیں اور واپس گھروں کو لوٹ گئیں سانحہ میں پنجگور کے چودہ جوان شہید ہوگئے لواحقین نے واقعہ کو سیکورٹی لپس قرار دیا اور کہا کہ اگر سانحہ سول ہسپتال کے بعد سیکورٹی کی صورت حال پر توجہ دیا جاتا تو آج دوبارہ اتنا بڑا واقعہ رونما نہیں ہوتا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گوادر کا مکمل اختیار بلوچستان کو دیا جائے ہزاروں سالوں پر تاریخ تہذیب ، و ثقافت کو ملیامیٹ ہونے سے بچانے کیلئے قانون سازی کی جائے شہید ریاض زہری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں نوجوان قلم کو اپنا ہتھیار بنائیں پولیس ٹریننگ کالج پر حملہ دالخراش ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے جنرل ضیاء کے دور سے ہی مذہبی جنونیت اور انتہاء پسندی کو دوام دیا گیا جس کے نتائج آج بھگت رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سانحہ پولیس ٹریننگ کالج کیخلاف پشتونخوا میپ اور انجمن تاجران نے الگ الگ آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی اپیل کر دی، تفصیلات کے مطابق پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگردی کے وحشیانہ حملے میں صوبے کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والے پولیس کے سینکڑوں نوجوانوں کو شہید وزخمی کرنے کے واقعہ کو 8اگست کے بعد ایک اور عظیم قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے دہشتگردی کے اس وحشیانہ اقدام کی پرزور مذمت کی گئی ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: میئرکراچی وسیم اخترکہتے ہیں کہ وہ ایم کیو ایم پاکستان اورفاروق ستار کے ساتھ ہیں اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ مجھ سے پارٹی تبدیل کراسکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پولیس ٹریننگ کالج پر حملے میں 61 اہلکاروں کی شہادت پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے کوئٹہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملے پر دکھ کااظہار کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے افسران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں ورنہ کہیں اور کام ڈھونڈیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دشمن کمزور ہوگیا لیکن ختم نہیں ہوا،کوئٹہ میں قیمتی جانوں کا نقصان دکھ کا لمحہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان کے صوبہ خیبر پختوانخو اکے سب سے بڑے شہر پشاور کے علاقے دادو زئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔