کوئٹہ کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹوں کی فلاح و بہبود کیلئے ہمارا ادرہ کوشاں ہے،سہیل الرحمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


سیکرٹری محکمہ ثقافت حکومت بلوچستان سہیل الرحمان بلوچ کی زیر صدارت آرٹسٹس ویلفیئر فنڈ کا اجلاس نوری نصیر خان کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوا۔



ملٹری کورٹس عدلیہ کا حصہ نہیں، جسٹس محمد علی مظہر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس عدلیہ کا حصہ نہیں ہے۔ پہلے ملٹری کورٹ کو جوڈیشری تسلیم کرے، پھر اسے عدلیہ سے الگ کرنے کی بات کریں۔



پاکستانی خفیہ ایجنسی نے امریکی سی آئی اے کی معلومات پر محمد شریف اللہ  کمانڈر کو گرفتار کرلیا: خبر ایجنسی

| وقتِ اشاعت :  


مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر داعش کےکمانڈر کو گرفتار کرلیا جو 2021 میں افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے موقع پر کی گئی بھیانک دہشتگردی کی سازش میں ملوث تھا۔



امن و استحکام کیلئے امریکا کے ساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے: وزیراعظم کا امریکی صدر سے اظہار تشکر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف تعاون میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔