کوئٹہ: صوبائی حکومت نے چیف منسٹر اکیڈمک ایکسیلینس پروگرام کے تحت چار ہزار اساتذہ ایڈہاک پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئی بھرتیوں سے صوبے کے اسکولوں میں انگلش ،حساب اور سائنس کے مضامین کے اساتذہ کی کمی کو دور کی جائے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی حکومت نے چیف منسٹر اکیڈمک ایکسیلینس پروگرام کے تحت چار ہزار اساتذہ ایڈہاک پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئی بھرتیوں سے صوبے کے اسکولوں میں انگلش ،حساب اور سائنس کے مضامین کے اساتذہ کی کمی کو دور کی جائے گی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی اصغر خان اچکزئی نے سرکاری ملازمین کے اتحاد گرینڈ الائنس کے احتجاجی شیڈول کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 جنوری کو آل پارٹی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ سریاب کو دہائیوں سے ایک منظم اور دانستہ ایجنڈے کے تحت پسماندہ رکھا گیا، جہاں کے عوام کو بنیادی سہولیات، معیاری تعلیم اور ترقی کے مواقع سے محروم رکھا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ، : حکومتِ بلوچستان نے صوبے بھر میں قائم غیر لائسنس یافتہ اور غیر معیاری چائلڈ نرسریوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سرکاری ملازمین کے خلاف جاری کریک ڈائون، گرفتاریوں، اسٹنٹ پروفیسرز و لیکچرز کی معطلی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے خلاف طاقت کے استعمال میں غیرنمائندہ حکومت اور اپنے پارلیمانی کوٹہ کے انتظار میں خاموش تماشائی بنی اپوزیشن جماعتیں برابر شریک ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: معروف گلوکار روباب بگٹی نے صوبائی وزیر کے بیٹے کے تشدد کے معاملے پراپنا ویڈیو بیان جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022ء میں کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی اہلکار اپنی آبادی کی حفاظت کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستان آئندہ برس جون میں آئی ایم ایف سے باہر ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفترخارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا ہےکہ پاکستانی شہری حالات بہتر ہونے تک ایران کے غیرضروری سفرسےگریز کریں،ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں بھی انتہائی احتیاط برتیں، چوکس رہیں۔