ریاست نے مدارس کو طعن و تشنیع کے سوا کچھ نہیں دیا، حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ :جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ریاست نے مدارس کو طعن و تشنیع کے سوا کچھ نہیں دیا۔ حکمرانوں کا مدارس کے ساتھ متعصبانہ اور نفرت انگیز رویہ اسلامی مملکت کے حکمرانوں کے شایانِ شان نہیں ہے۔



پیپلز پا رٹی قیا دت نے بلوچستان حکومت کی کا رکردگی پر مکمل اطمنان کا ظہار کیا ہے ،شا ہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ روز زرداری ہاؤس کراچی میں فریال تالپور کی زیر صدارت ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور صوبائی حکومت کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔



حکومت وزارتیں با نٹنے میں مصروف ہے جبکہ نو جوان بے روزگاری کا شکا ر ہیں ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کی حکومت وزارتوں کی بندر بانٹ اور پوسٹنگ ٹرانسفر کہ منافہ بخش کاروبار کی آماج گاہ بن چکی ھے ایک طرف بے روزگاری سے تنگ نوجوان معاشی بدحالی کا شکار ہیں



سبی میلہ، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت ، رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


سبی :سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ مویشیاں واسپاں کا تیسرا روز خواتین کے لیے مخصوص کیا گیا اور اس حوالے سے زرعی و صنعتی نمائش،سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم، جرگہ ہال سبی،سرکس گراونڈ میں خواتین کے لئے رنگا رنگ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔



ریکوڈک کمپنی مقامی لو گوں کو روز گا ر کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے ،ریکوڈک ما ئننگ کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی:ریکوڈک مائننگ کمپنی مقامی لوگوں کو روزگار اور کاروبار کے فروغ کے عزم کو پورا کرنے کیلئے بلوچستان میں 78 فیصد افرادی قوت میں سے 50 فیصدچاغی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو روزگار فراہم کررہی ہے۔



خیرپور: لعل شہباز قلندر کے عرس میں جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ، 16 جاں بحق، 25 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خیرپور میں قومی شاہراہ پر لاہور سے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے والے زائرین کی کوچ الٹنے سے 16 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔



خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹننٹ محمد حسن اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے۔



پاک فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پنجاب میں کسانوں کو تمام زرعی سہولتیں ایک چھت تلے فراہم کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا، چولستان میں ’گرین پاکستان‘ منصوبے کے آغاز پر کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔