کوئٹہ/اندرون بلو چستان :صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں با رش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جا ری رہا ڈیرہ مراد جما لی میں با رش کے باعث کمرے کی چھت گر نے سے ماں اور 2بیٹیوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ با پ اور بیٹاو بیٹی زخمی ہو گئے ہیں ، با رش اور برفبا ری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضا فہ ہو گیا ہے