سندھ کابینہ نے کراچی پریس کلب کے 700نئے ممبران کیلئے پلاٹس کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ کابینہ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے 700 نئے ممبران کو پلاٹس کی منظوری اور ایم ڈی اے میں درپیش 80،20 مسئلے کے حل کے فیصلے پر کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان اور مجلسِ عاملہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دلچسپی اور رہنمائی کے بغیر یہ اہم پیش رفت ممکن نہیں تھی۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ویمن پارلیمنٹرین کاکس کے لیے خصوصی انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعرات کو یہاں ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی و چیئرپرسن ویمن پارلیمنٹرین کاکس بلوچستان محترمہ غزالہ گولہ کی سربراہی میں ڈبلیو پی سی کی خواتین اراکین اسمبلی نے ملاقات کی،



مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت، جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا پر سماعت ملتوی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائیکورٹ میں مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف دائر آئینی درخواستوں کی سماعت، عدالت نے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل کے جواب جمع کرانے کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی۔



حکومت بلوچستان کو بے شمار مسائل کیساتھ محدود وسائل میں توازن کے چیلنج کا سامنا ہے، جعفرمندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہمارے وسائل کم مگر مسائل زیادہ ہیں. موجودہ حکومت کو صوبے میں بیشمار مسائل کے ساتھ محدود وسائل میں توازن قائم کرنے میں ایک اہم چیلنج کا سامنا ہے۔



بلوچ مزاحمت کو بزور طاقت کچلا نہیں جاسکتا، سامراجی پالیسیوں پر عمل کرنے کی بجائے عوام کو جینے کا حق دیا جائے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں فارم47 کے صوبائی حکومت کی ناکام پالیسیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نام نہاد غیر سیاسی لوگوں پر قائم حکومت بجلی، گیس لوڈشیڈنگ، انٹرنیٹ و سڑکوں کوبند کر کے عوام کی توجہ اہم مسائل سے ہٹا کر کرپشن کو دوام دینا چاہتی… Read more »



بہن کو ایک مہاجر نے اغوا کیا ہے، ظہور احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پشین کے رہائشی ظہور احمد نے کہا ہے کہ میری بہن کو ایک مہاجر اغواء کرکے لے گیا ہے۔ اس حوالے سے علاقے قبائلی رہنماؤں سے رابطہ کیا فیصلہ کرنے کے لئے قبائلی رہنماء نے لڑکی کی بازیابی کیلئے ہم سے 15 لاکھ روپے لئے مگر تا حال کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے



بلوچستان میں گورننس سمیت بہت سے ایشوز ہیں، وزیر اعلی کی ان ہاؤس تبدیلی کا امکان نہیں ہے، سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر و پارلیمانی لیڈر میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورننس سمیت بہت سے ایشوز ہیں