سردار اخترمینگل بلوچ قو م کے دشمن ہیں، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور وزراء کی پریس کانفرس اس موقع پر صوبائی وزیر ایریگیشن صادق عمرانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں سے بلوچستان کے یونین کونسل کے خود ساختہ بلوچستان کے مسائل کی بات کرتے ہیں،کبھی دہشتگردوں کی سہولت کاری کرتے ہیں ۔



کوئٹہ، سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار شہید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔



خواتین کو جدید مہا رتوں سے آراستہ کر نے کیلئے اقداما ت کی ضرورت ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ یہ صدی درحقیقت خواتین کی صدی ہے وقت آپہنچا ہے کہ وہ زندگی کے تمام شعبوں میں مردوں کے شانہ بشانہ اپنا صحیح مقام حاصل کریں۔



ؔپاکستان میں خواتین کو وہ حقوق دیئے جا ئینگے جن کا قرآن کر یم حکم دیتاہے ،محمو داچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں عورتوں کو بنیادی حقوق سے متعلق کال اٹینشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم قرآن کریم پر ایمان رکھتے ہیں



بلوچستان، محکمہ خوراک میں گندم چوری اور خرد برد پر بڑی کارروائی، افسران گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


اینٹی کرپشن اسٹیبلشممنٹ بلوچستان نے محکمہ خوراک کوئٹہ میں گندم چوری، خردبرد اور مالی بے ضابطگی کے ایک سنگین کیس پر کارروائی کرتے ہوئے عبدالمتین، اللہ الدین اور اسلم شاہ کو گرفتار کر لیا۔ جبکہ دیگر ملوث افسران کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔



بلوچستان میں قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھا کر نوجوانوں کو ترقی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے: مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صوبائی مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے معدنی شعبے میں ون ونڈو فیسلیٹیشن سروسز کے آغاز کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بلوچستان میں سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز کرے گا اور صوبے کو معاشی خودکفالت کی جانب لے جائے گا۔



کوئٹہ: مرغی کا گوشت 100 روپے فی کلو مہنگا، شہریوں کا ضلعی انتظامیہ سے اقدامات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مرغی کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوگیا، رمضان المبارک کے دوران 730 روپے فی کلو میں فروخت ہونیوالے مرغی کے گوشت کی قیمت 830 روپے تک پہنچ گئی۔



سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: ادارہ خود شکایت کنندہ ہے تو خود کیسے کیس سن سکتا ہے، جج آئینی بینچ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، کیا وفاق اور صوبوں کو اپنے ادارے پر اعتماد نہیں ہے۔



یونیورسٹی آف بلوچستان میں ایچ آر ڈی میٹنگ: فیکلٹی کی ترقی اور تعلیمی عمدگی کے فروغ کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کی صدارت میں ایچ آر ڈی (ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) میٹنگ یونیورسٹی آف بلوچستان میں منعقد ہوئییونیورسٹی 9 اپریل 2025 – آج یونیورسٹی آف بلوچستان کے سینڈیکیٹ ہال میں ایک اہم ایچ آر ڈی (ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ) میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت معزز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے کی۔