
تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے باہر فیصلے کرنے ہیں تو اسمبلی کو فارغ کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان اور ملک کے دیگر میڈیکل کالجوں کے داخلوں کے لیے ٹیسٹ دینے والی طلباء و طالبات حافظہ عائشہ ایوب، افشاء محمد یعقوب، تانیہ غفار اور عبدالباسط کی قیادت میں ریلی نکالی اور مبینہ نا انصافی کے خلاف احتجاجی ریلی نکال کر پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے حلقہ پی بی 45 میں جمعیت علما اسلام کے امیدوار کی جیتی ہوئی نشست پر انتخابات کے بعد حکومت کی جانب سے تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار کو کامیاب قرار دے کر نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے عوامی طاقت کی بجائے چور دروازے سے اقتدار کے ایوانوں میں داخل ہونے کا تہیہ کررکھا ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں موبائل نیٹ ورک کی بندش کو حکومت کی مکمل ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ فارم 47 کی حکومت موبائل نیٹ ورک کو بند اور دفعہ 144لگاکر اپنی ناقص کارکردگی و بصیرت کا اعتراف کرتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 8فروری کے سلیکشن کے بعد 5جنوری کو ضمنی انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر ایک بار پھر شب خون مارا گیا 8 فروری کے الیکشن دھاندلی زدہ اور اربوں روپوں کے عیوض بولی لگا کر جعلی لوگوں کو کامیاب کرایا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کو یہاں ساوتھ ایشیا بیڈمنٹن چیمپیئن اور تین مرتبہ نیشنل چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والی بلوچستان کی بارہ سالہ بیڈ منٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ نے ملاقات کی ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ثروت فاطمہ کی غیر معمولی صلاحیتوں اور کم عمری میں حاصل کی گئی قومی اور بین الاقوامی کامیابیوں کو سراہا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : رند قبائل کے سربراہ سابق سینئر سیاست دان چیف آف رند سرداریار محمد رند نے کہا ہے کہ سیاست کے زریعے ہی عوام کی خدمت کی جا سکتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بو لان: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و ایم این اے نوابزادہ میر جمال خاں رئیسانی اور کچھی کے ہر دلعزیز قبائلی شخصیت میر غلام فرید رئیسانی نے اپنے جاری کردہ بیان میں حلقہ پی بی 45کوئٹہ سریاب سے جیالہ خادم سریاب حاجی میر علی مدد جتک کو ری پولنگ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی عوام پاکستان پیپلز پارٹی پر مکمل اعتماد رکھتی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے خاتون رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلو چ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال مسلسل بگڑتی جا رہی ہے