مستونگ: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:مستونگ کے علاقے دشت میں پولیس اہلکار نے حاضر دماغی اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ناکام بنادی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔



صحافی فرحان ملک و دیگر کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے کی مذمت کرتے ہیں،کراچی پریس کلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان اور مجلس عاملہ نے بلوچستان کے وزیر علی حسن بروہی کی جانب سے ضلع حب کے تھانہ بیروٹ میں سینئر صحافی فرحان ملک اور دیگر کے خلاف پاکستان الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمہ درج کرانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے