نوشکی: ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار معمول کی گشت پر مامور تھے جب حملہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: ضلع نوشکی کے علاقے غریب آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار معمول کی گشت پر مامور تھے جب حملہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ نے ضلع کوئٹہ میں اساتذہ کی تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے محکمہ تعلیم سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس خیر محمد شاہین بنام ڈائریکٹر ایجوکیشن و دیگر کی آئینی درخواست پر سماعت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں پر وفاق اور خیبرپختونخوا کے تنازع میں بلوچستان حکومت کود پڑی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ ایڈووکیٹ نے فرحان ساسولی ایڈووکیٹ کے گھر پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے چھاپے اور ان کے بھائی کی اغواء نما گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایسے واقعات کو قبول نہیں کرتے اور واقعہ کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیاہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ عدالت روڈ پر 5975 ویں روز جاری ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی کے متعدد واقعات ہونے کے بعد بھی کوئی افسر معطل نہیں کیا گیا۔ہماری زندگی کاصرف کام فاتحہ خوانی اورمذمت کرنارہ گیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بی این پی عوامی کے مرکزی صدر اسداللہ بلوچ کے خصوصی ہدایت سے بی این پی عوامی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں بارڈر اور ائیرپورٹ کی طویل بندش کے خلاف ایک عظیم الشان اور تاریخی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بی ایس او تربت زون نے بلوچ خواتین کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے حالیہ اقدام کو شدید الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اسے ریاستی جبر، انتقامی سیاست اور بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے بلوچ خواتین و پر امن سیاسی جہد کار سید بی بی شریف، نازجان بلوچ اور ڈاکٹر شلی بلوچ کے ناموں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان اقدامات کو نام نہاد حکومت کی غیر سنجیدہ روش قرار دیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایگزیکٹو کمیٹی برائے نیشنل اکنامک کونسل ( ECNEC ) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ دنوں بذریعہ ویڈیو لنک نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،