گوادربلوچستان پاکستان اٹوٹ انگ ہیں جسے کوئی جدا نہیں کرسکتا ، میرضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے اپنے  بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام تعلیم کو اپنامشن بنا کر دہشت گردی کو رد کریں،تعلیم ہی وہ زیور ہے جس سے اندھیروں کو مٹایا جاسکتا ہے،بلوچستان کی عوام اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر صوبے کے خدمت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ڈاکٹرز،وکلائ،اساتذہ سمیت سب کواپنے اپنے شعبے میں بہترین خدمات پیش کرکے بلوچستان کی ترقی میں ساتھ دینا ہوگا والدین اپنے بچوں کو شعور کے ساتھ تعلیم کے زیورسے آراستہ کرنے کے لئے بھر پور کردار ادا کریں



سوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سوشل میڈیا گروپ میں ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے



شہریوں کو ان کی بنیادی ضروریات پہنچانا حکومت کی اولین ترجیح ہے چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے، آئی پی ایم ایس پر اوور ڈیو کیسز، اسمگلنگ کی روک تھام، معیاری تعلیم اور صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں مختلف متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔



سچ بو لنے پر پا بند ی ہے ،بلو چ اور پشتو ن نو جو ان ریا ست سے دور ہو چکے ہیں ،کو ئٹہ میںسیمینا ر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:” سیاسی ،سماجی ،وکلاء رہنماوںنے کہا ہے کہ ملک میں سچ بولنے پر پابندی ہے عوام آج بھی انصاف کے متلاشی ہیں ،بلوچستان اور کے پی کے میں ہزاروں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں



ملک کی تعمیر و ترقی میں انجینئرنگ شعبے کا کلیدی کردار ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی بالخصوص بنیاد ڈھانچہ کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے میں انجینئرز اینڈ انجینئرنگ شعبے کا کلیدی کردار ہے.



موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر صوبے میں ارلی وارننگ سسٹم نصب کیا جائیگا، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطے پر رونما ہونے والی مضر اثرات سے بچنے اور خصوصاََ مون سون کی تیز بارشوں کے دوران سیلابی صورتحال پر قابو پانے اور لوگوں کو پیشگی اطلاع دینے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے تحت ارلی وارننگ سسٹم (Early Warning System) کی تنصیب سے ہم نہ صرف سیلاب کی تباہ کاریوں سے خود کو محفوظ رکھ سکیں گے بلکہ یہ جدید نظام پانی کی ضیاع کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوگا،



جام کمال، علی حسن زہری کا چیئرمین میونسپل کارپوریشن کیخلاف عدم اعتمادکی تحریک لانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


حب:  وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاست میں فیصلے مسلط نہیں کئے جاتے بلکہ آگے بڑھنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے،نیشنل پارٹی کو صوبے اور وفاق میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے حالیہ سیٹ اپ میں سپورٹ کی ہے اور نیشنل پارٹی نے بھی ووٹ دیا ہے۔



میر غوث بخش بزنجو کی سیاسی زندگی سے استفادہ کیا جائے،سینیٹرطاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ میر غوث بخش بزنجو 11اگست 1989کو اس دنیا سے رخصت ہوئے 20ویں صدی کے ہر بڑے سیاسی رہنما وں کی طرح آج بھی نیشنلزم لبرلزم اور فلسفہ اشتراکتی سے متصل رہے