کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تقریباً 117 سال قبل رابرٹ بیڈن پاول اور اس کی بہن ایگنس کی جانب سے لگایا گیا اسکاؤٹ تحریک کا ایک ننھا سا پودا، آج دو سو ممالک میں پانچ کروڑ سے زیادہ اراکین کے ساتھ ایک تناور درخت بن چکا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تقریباً 117 سال قبل رابرٹ بیڈن پاول اور اس کی بہن ایگنس کی جانب سے لگایا گیا اسکاؤٹ تحریک کا ایک ننھا سا پودا، آج دو سو ممالک میں پانچ کروڑ سے زیادہ اراکین کے ساتھ ایک تناور درخت بن چکا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفا قی وزارت تجا رت نے ایرا ن کے ساتھ تجا رت کے لئے 57اشیا ء کوسرٹیفیکٹ آف اوریجن (سی او او)کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیا ہے جس سے بزنس کمیونٹی نے پا ک ایرا ن دو طرفہ تجا رت کے لئے اہم پیش رفت قرار دیتے ہو ئے اس سے بڑی کا میابی سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے پا کستانی تا جروں کو ایرا ن کے ساتھ زیا دہ آسانی اور اعتما د کے ساتھ کا روبا ر کا مو قع ملے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا پائے گئے ہیں محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی 12 جیلوں میں پابند سلاسل 2954 قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ کی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوادر کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 17 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود ان کا نام پی این آئی ایل سے نہیں نکالا جا رہا اور انہیں سفر سے روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “اس ملک میں حقیقی احکامات عدالتوں سے نہیں آتے، اگر عدالتی فیصلے بے اثر رہیں اور ان کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جائے تو عدالتوں کو مستقل طور پر بند کر دینا چاہیے کیونکہ فی الحال ہم جنگل کے قانون کے تحت زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔”
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:کوئٹہ سے کراچی کیلئے جانے والی بولان میل ٹرین کو 20روز کے بعد کوئٹہ سے روانہ کردیا گیا محکمہ ریلوے کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو 20روز کے بعد جمعہ کو کوئٹہ سے کراچی کیلئے روانہ کردیا گیا یہ ٹرین 7 بوگیوں پر مشتمل ہے بولان میل سبی اور اندورن سندھ سے ہوتے ہوئے کل کراچی پہنچے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کا بیٹا ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے بازیاب ہو گیا، مستنصر بلال کو 10 اگست کو والد کے ساتھ اغوا کیا گیا تھا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے خدشات موجود ہیں، حالیہ کشیدگی کے بعد خطرات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری منظوراحمد کاکڑ اور صوبائی صدر و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی جماعت ہے جس نے ہمیشہ صوبے کے عوام کی بلارنگ و نسل خدمت کی ہے اورانشاء اللہ آئندہ بھی عوام کی خدمت جاری رکھیں گے ،پارٹی کے مرکزی و صوبائی انتخابات میں کارکنوں اور رہنماوں نے عہدیداروں پرجس اعتماد کا اظہارکیا ہے انشاء اللہ اس پر پورا اتریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ ملازمین حکومت اور سرکاری مشینری اور امور کو چلانے کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔