لچک کا مظاہرہ کرنے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی نے احتجاج ختم نہیں کیا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیر داخلہ میرضیا اللہ لانگو نے کہاہے کہ میں خود کئی روز تک گوادر میں اس لیے مقیم رہے تا کہ کوئی ایسا کام نہ ہو جس کی وجہ سے حالات خراب ہوں۔



بلوچیت کانام لگا کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے،صوبائی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر داخلہ بلو چستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچیت کانام لگا کر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے گوادر ہم سے کوئی نہیں لے جا رہا بلکہ چائنہ کے ساتھ ملکر گوادر کو بنایا جا رہا ہے۔



اسماعیل ہنیہ نے آئندہ نسلوں کی بقا ء، سرزمین کے دفاع اور قبلہ اول کی حفاظت کیلئے قربانی دی، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ان کے خاندان اور ہزاروں فلسطینیوں نے اپنی آئندہ نسلوں کی بقا، سرزمین کے دفاع اور قبلہ اول کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا،٫